متفرق شعراء
پیارے آقا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ کی خدمت اقدس میں ایک تہنیتی قطعہ
سترہویں سال کا آغاز مبارک پیارے
نئے مرکز کا یہ اعزاز مبارک پیارے
کھلتے جائیں گے نئے باب ترقی کے ضرور
اِس نئے دَور میں پرواز مبارک پیارے
(عطاء المجیب راشدؔ ،23؍ اپریل 2019ء)