دعائے مستجاب
سب سے عمدہ دعا
حضرت اقدس مسیح موعودؑ فرماتے ہیں:
’’سب سے عمدہ دعا یہ ہے کہ خدا تعالیٰ کی رضامندی اور گناہوں سے نجات حاصل ہو۔ کیونکہ گناہوں ہی سے دل سخت ہوجاتا اور انسان دنیا کا کیڑا بن جاتا ہے۔ ہماری دعا یہ ہونی چاہیے کہ خدا تعالیٰ ہم سے گناہوں کو جو دل کو سخت کردیتے ہیں دور کردے اور اپنی رضامندی کی راہ دکھلائے۔‘‘
(ملفوظات جلد ۴صفحہ ۳۰ ایڈیشن ۱۹۸۸ء)