دعائے مستجاب
کلامِ الٰہی سن کر ربانی وعدوں پر ایمان کا اظہار
اہلِ علم مومنوں کو جب کلامِ الٰہی پڑھ کر سنایا جاتا ہے تو وہ بارگاہِ الوہیت میں سجدہ ریز ہوکر یہ دعا کرتے ہیں۔
سُبۡحٰنَ رَبِّنَاۤ اِنۡ کَانَ وَعۡدُ رَبِّنَا لَمَفۡعُوۡلًا(بنی اسرائیل:۱۰۹)
ترجمہ: ہمارا ربّ پاک ہے یقیناً ہمارے ربّ کا وعدہ تو بہرحال پورا ہوکر رہنے والا ہے۔