وقفِ نو کارنر
ساڑھے آٹھ سے نو سال کی عمر کے لیے
واقفینِ نو بچے اور واقفاتِ نو بچیاں:
٭… قرآن کریم ناظرہ مکمل کریں
٭… نماز باترجمہ مکمل یاد کریں
٭… مسجد، نماز اور گھر کے آداب کی دہرائی کریں اور اپنانے کی عادت ڈالیں
٭… حضرت مسیح موعودؑ کاالہام یا دکریں:
میں تیری تبلیغ کو زمین کے کناروں تک پہنچاؤں گا۔ (الحکم 27؍مارچ 1898ء)
٭… درج ذیل صفاتِ الٰہیہ یاد کریں:
الْغَفَّارُ، الْعَلِیْمُ، السَّمِیْعُ، الشَّافِیْ، التَّوَّابُ، الْحَکِیْمُ