ارشادِ نبوی
صدقِ دل سے شہادت کی تمنا کرنے والے کا اجر
حضرت سہل بن حنیفؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص صدق ِنیت سے شہادت کی تمنا کرے اللہ تعالیٰ اسے شہدا کے زُمرہ میں شامل کرے گا خواہ اس کی وفات بستر پر ہی کیوں نہ ہو۔
(صحیح مسلم، کتاب الامارة، باب استحباب طلب الشہادة فی سبیل اللّٰہ تعالیٰ)