متفرق شعراء
-

رنگ لائے گا مری معصومیت کا پاک خوں
رنگ لائے گا مری معصومیت کا پاک خوںخاک میں مل جائے گا دشمن کی دہشت کا جنوں پھینکنے کا حکم…
مزید پڑھیں -

لجنہ اماء اللہ کے لیے ترانہ
بڑھے چلو قدم قدم اُٹھاؤ تیز تر قدماُٹھائے دین کا عَلَمْ خدا کا ہم پہ ہے کرم یہ آسمان یہ…
مزید پڑھیں -

نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم
مَرا جان و دِل ست فِدائے محمدؐفِدا خاکِ اَم خاکِ پاءِ محمدؐ خدا کی قسم ساری جنت کی رونقہے اک ذرّۂ…
مزید پڑھیں -

آباد رہے ساقی دائم ترا مے خانہ
آباد رہے ساقی دائم ترا مے خانہسیراب رہے یونہی مجھ جیسا یہ مستانہ ہے عقل کی دلدل سے یہ دشتِ…
مزید پڑھیں -

فرض ہے ہم پر کہ پھیلائیں سدا نُورِ ہُدیٰ
سختیاں ہوں یا کہ آویں، راستے میں دشت و خارصبر کی رہ پر چلے جو، ہوں گے وہ ہی کامگار…
مزید پڑھیں -

تو جان لینا کہیں کمی ہے
عبادتوں میں نہیں ہے لذتریاضتوں میں نہیں ہے رغبتخدا کے آگے جھکا تو ہے سرمگر ہے دل میں کسی کی…
مزید پڑھیں -

بیٹی کے حصول تعلیم کے لیے سفر پر دعائیہ اشعار
’’جاتی ہو میری جان خدا حافظ و ناصرمولا ہو نگہبان خدا حافظ و ناصر‘‘ رستوں کی مشقت یہ دعاؤں سے…
مزید پڑھیں -

دیکھو! چہار سمت ہے الفضل کی صدا
دیکھو! چہار سمت ہے الفضل کی صداہر دل میں ایک نور ہے الفضل نے بھرا تحریر میں خلوص کی خوشبو…
مزید پڑھیں -

میری کر مدد خدایا، ہیں کہاں تری سپاہیں
کہیں ڈوب ہی نہ جائیں میرے کرب میں یہ آہیںمیری کر مدد خدایا، ہیں کہاں تری سپاہیں مرے لوگ پوچھتے…
مزید پڑھیں -

نعت رسول کریم ﷺ
سخن میں اے خدا الفاظ اور جذبات مل جائیںہمیں ذکر محمدﷺ کے حسیں لمحات مل جائیں وہ جن کے نور…
مزید پڑھیں







