ارشادِ نبوی
ارشاد نبویﷺ
حضرت سہل بن حنیف رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: جوشخص صدقِ نیت سے شہادت کی تمنا کرے اللہ تعالیٰ اُسے شہداء کے زُمرہ میں شامل کرے گا خواہ اس کی وفات بسترپر ہی کیوںنہ ہو۔
(صحیح مسلم کتاب الا مارۃ باب استحباب طلب الشہادۃ)