متفرق شعراء

یہ افتتاح ایک نشاں بالیقین ہے

(امۃ الباری ناصر)

مسجد کے افتتاح کا منظر حسین ہے

یہ افتتاح ایک نشاں بالیقین ہے

کس شان کا ہمارا خدائے کریم ہے

حق آگیا ہے اور یہ فتحِ عظیم ہے

(امۃ الباری ناصر)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button