دعائے مستجاب
موت کی غشی میں مدد کے لیے دعا
حضرت عائشہؓ نبی کریمﷺ کی یہ دعا بیان کیا کرتی تھیں: اَللّٰهُمَّ أَعِنِّيْ عَلٰى غَمَرَاتِ الْمَوْتِ وَ سَكَرَاتِ الْمَوْتِ
(ترمذی کتاب الجنائز باب التشدید عند الموت)
ترجمہ: اے اللہ! موت کی بے ہوشیوں اور موت کی مدہوشیوں میں میری مدد فرما۔
(بحوالہ خزینۃ الدعا، مناجات رسولﷺ صفحہ ۷۲)