دعائے مستجاب

دودھ پینے کی دُعا

حضرت عبداللہ بن عباسؓ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں دودھ پلا کر فرمایا جسے اللہ تعالیٰ دودھ پلائے وہ یہ دُعا کرے:

اَللّٰهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِيْهِ وَزِدْ نَا مِنْهُ

(ترمذی کتاب الدعوات باب ما يقول اذا اكل الطعام)

ترجمہ: اے اللہ! ہمارے لئے اس میں برکت ڈال دے اور اس میں ہمیں بڑھا ۔

(خزینۃ الدعا، مناجات الرسولﷺ صفحہ ۱۰۲)

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں
Close
Back to top button