ارشادِ نبوی

مجھے عفو کا حکم ہوا ہے

حضرت عبداللہ بن عباس رضی الله عنہما سے روایت ہےکہ نبی کریمﷺنے فرمایاکہ مجھے عفو کا حکم ہو اہے۔اس لیے تم لڑائی سے بچو۔

(نسائی کتاب الجہاد باب وجوب الجہاد)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button