وقفِ نو کارنر: 21 سال اوراس سےزائدعمرکےواقفینِ نواورواقفاتِ نوکے لیے
٭… باترجمہ پڑھیں: پارہ 22 تا 30۔
٭… حفظ شدہ قرآنی حصوں کی دہرائی کریں۔
٭… مطالعہ تفسیر: تفسیر کبیر از حضرت مصلح موعودؓ۔ Five Volume commentary ازحضرت ملک غلام فرید صاحبؓ
٭… مطالعہ حدیث: Gardens of the Righteous از حضرت چودھری سر محمد ظفر اللہ خان صاحبؓ اور صحاحِ سِتَّہ میں سے میسّر کتب
٭… مطالعہ تاریخ اسلام: مطالعہ مکمل کریں۔ Muhammad Seal of The Prophets از چودھری سر محمدظفر اللہ خان صاحبؓ۔سیرت خاتم النبیینﷺ از حضرت مرزا بشیر احمد صاحبؓ
٭… مطالعہ تاریخ احمدیت: تذکرۃ المہدیؑ، سیرت حضرت مسیح موعودؑ، اصحابِ احمد
٭… مطالعہ کتب حضرت مسیح موعودؑ: حضرت مسیح موعودؑ کی کتب مطالعہ میں رکھیں۔
٭… نظامِ جماعت: نظامِ جماعت، جلسہ سالانہ، چندہ جات اور ذیلی تنظیموں کا تعارف حاصل کریں
٭… اختلافی مسائل: وفاتِ مسیح، ختم نبوت کی حقیقت، صداقت حضرت مسیح موعودؑ، نظام خلافت ازرُوئے قرآن کریم اور احادیث
٭… خطبہ جمعہ حضورانور باقاعدہ سننے کی عادت ڈالیں