متفرق
اَحْسِنُوْا اَدَبَھُمْ
والدین کے لیے ضروری ہے کہ وہ باقاعدگی اور التزام کے ساتھ اپنے بچوں کے لیے دعا کرتے رہیں۔ چنانچہ حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں:’’میری اپنی تو یہ حالت ہے کہ میری کوئی نماز ایسی نہیں ہے جس میں میں اپنے دوستوں اور اولاد اور بیوی کے لئے دعا نہیں کرتا۔‘‘(ملفوظات جلد ۲ صفحہ ۳۷۲-۳۷۳)
(مرسلہ:قدسیہ محمود سردار۔ کینیڈا)