اطلاعات و اعلانات

اطلاعات و اعلانات

نوٹ: اعلانات صدر؍ امیر صاحب حلقہ؍جماعت کی تصدیق کے ساتھ آنا ضروری ہیں

درخواستہائے دعا

٭… نوید الرحمٰن صاحب نمائندہ الفضل انٹرنیشنل بنگلہ دیش تحریر کرتے ہیں کہ ریاض الدین احمد صاحب آف جماعت احمدیہ آشولیا کو کئی سالوں سے آنکھوں کی تکلیف کا سامنا ہے۔ حالیہ دنوں میں ان کی آنکھوں پر چوٹ آئی ہے۔ اگرچہ بظاہر کوئی زخم نظر نہیں آ رہا، تاہم ڈاکٹروں کے مطابق اندرونی نقصان کا خدشہ ہے۔

٭… ہومیو ڈاکٹررانا سعید صاحب آف جرمنی تحریر کرتے ہیں کہ گذشتہ چند روز سے خاکسار بعارضہ برین سٹروک صاحبِ فراش ہے۔ اگرچہ اللہ تعالیٰ نے اپنے خاص فضل اور رحم کے ساتھ بیماری کے دو شدید حملوں کے باوجود ہرقسم کی پیچیدگی سے محفوظ رکھا ہے۔ الحمدللہ

احباب جماعت سے دعا کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ تمام مریضان کو کامل و عاجل شفا عطا فرمائے اور ہر قسم کی پیچیدگیوں سے محفوظ رکھے۔ آمین

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button