ارشادِ نبوی

مسیح موعود کا مقام

حضرت عبد الرحمان بن جبیرؓ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ لازم ہے کہ دجال تمہارے جیسے یا تم سے بہتر لوگوں کا زمانہ پائے اور الله تعالیٰ اس امت کو ہرگز رسوا نہیں کرےگا جس کے آغاز میں مَیں ہوں اور آخر میں عیسیٰ بن مریم۔

(مستدرک حاکم کتاب المغازی باب ذكر فضيلة جعفر)

مزید پڑھیں: تین لوگوں کی دعائیں ردّ نہیں کی جاتیں

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button