ارشادِ نبوی

قرآن کریم پڑھنے، پڑھانےوالے اہل اللہ ہیں

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتےہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بلاشبہ لوگوں میں سے کچھ اہل اللہ بھی ہیں۔ لوگوں نے پوچھا کہ یا رسول اللہﷺ یہ کون لوگ ہیں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: وہ قرآن پڑھنے پڑھانے والے ہیں، جو اللہ تعالیٰ کا اہل اور اس کے بندگانِ خاص ہیں۔

(سنن ابن ماجه، كتاب المقدمة، فَضْلِ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ  حديث: 215)

مزید پڑھیں: زکوٰۃ ادا کرنے کی نصیحت

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button