متفرق

صنعت وتجارت

ارشاد نبوی صلى الله عليه وآلهٖ وسلم

عن ابن عمر رضی اللّٰہ عنھما عن النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم قال إِنَّ اللّٰہ یُحِبُّ المُؤْمِنَ الْمُحْتَرِفَ

(الترغيب والترهيب باب الترغيب فى الاكتساب صفحه 184/3 بحواله الطبراني في الكبير)

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا کہ اللہ تعالیٰ ماہر دست کار اور ہنر مند مومن کو پسند کرتا ہے۔

(مرسلہ: وکالت صنعت و تجارت)

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button