ہمارے نبی، پیارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
مکّہ کے لیے دعا
ہجرت کے موقع پر مکّہ کو مخاطب کرکے آپ ﷺ نے فرمایا:
مَا أَطْيَبَكِ مِنْ بَلْدٍ وَأَحَبَّكِ إليَّ، وَلَوْ لَا أنَّ قَوْمِي أَخْرَجُوْنِیْ مِنْكِ مَا سَكَنْتُ غَيْرَكِ۔
یعنی اے مکہ! تُو کتنا پاکیزہ اور میرا محبوب شہر ہے، اگر میری قوم مجھے نہ نکالتی تو میں کہیں اور نہ رہتا۔
(سنن ترمذي، کتاب المناقب عن رسول اللّٰه ﷺ حدیث: 3926)
