ارشادِ نبوی

گھر میں سنن و نوافل پڑھنے کی تلقین

حضرت زید بن ثابتؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اپنے گھروں میں نماز (سنن و نوافل) پڑھا کرو کیونکہ جماعت کے ساتھ فرضوں کے سوا باقی نماز گھر میں پڑھنا بہترین نماز ہے۔

(سنن دارمی کتاب الصلاۃ باب صلاۃ التطوع فی ای موضع افضل)

مزید پڑھیں: دنیا سے بےرغبت اور بےنیاز ہوجاؤ

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button