متفرق مضامین

حضرت مصلح موعودؓ کی زندگی کے بعض اہم سال

۲۰؍فروری ۱۸۸۶ء۔ پیشگوئی مصلح موعود۔
۱۲؍جنوری ۱۸۸۹ء۔ پیدائش
۲۶؍مئی ۱۹۰۸ء۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا انتقال ہوا۔
۱۹۱۲:حج بیت اللہ کی سعادت نصیب ہوئی
۱۹۱۴ء۔ آپؓ خلیفہ بنے۔
۱۹۱۶ء۔ حضرت مصلح موعودؓ کی تائی صاحبہ نے آپ کی بیعت کی۔
۱۹۲۰ء۔ امریکہ میں مشن کی بنیاد۔
۱۹۲۲ء۔ مجلس مشاورت نیزلجنہ اماء اللہ کا قیام۔
۱۹۲۳ء۔ تحریک شدھی کے خلاف تحریک
۱۱؍جولائی ۱۹۲۴ء۔ ویمبلے کانفرنس کے ليے یورپ روانہ ہوئے۔
۱۹۲۸ء۔ جامعہ احمدیہ کا قیام۔
۱۹؍دسمبر ۱۹۲۸ء۔ امرتسر قادیان ریلوے کا افتتاح۔ پہلی گاڑی قادیان ٹھہری۔
دسمبر ۱۹۳۰ء۔ آپ کے بڑے بھائی حضرت مرزا سلطان احمد صاحب نے آپ کی بیعت کی۔
۱۹۳۱ء۔ آل انڈیا کشمیر کمیٹی کا قیام۔
۱۹۳۴ء۔ تحریکِ جدید کا قیام۔
۱۹۳۸ء۔ مجلس خدام الاحمدیہ کا قیام۔
۱۹۳۹ء۔ خلافت جوبلی۔
۱۹۴۰ء۔ ہجری شمسی سال کا اجرا۔
۱۹۴۰ء۔ مجلس انصار اللہ و مجلس اطفال الاحمدیہ کا قیام
۱۹۴۴ء۔ دعویٰ مصلح موعود۔
۳۱؍اگست ۱۹۴۷ء۔ قادیان سے پاکستان کی طرف ہجرت۔
۱۹۴۸ء۔ نئے مرکز ربوہ کا قیام۔
۱۹۵۴ء۔ آپ پر حملہ ہوا۔
۱۹۵۵ء۔ سفرِ یورپ۔
۱۹۵۷ء۔ وقفِ جدید کا قیام۔
۸؍نومبر ۱۹۶۵ء۔ وفات۔
(ماخوذ از کتاب ‘‘حضرت مصلح موعودؓ ’’صفحہ ۲۹-۳۰)

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button