اطلاعات و اعلانات

اطلاعات واعلانات

نوٹ: اعلانات صدر؍ امیر صاحب حلقہ؍جماعت کی تصدیق کے ساتھ آنا ضروری ہیں

اعلان ولادت

حافظ عطاء المنعم صاحب تحریر کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے فضل و کرم سے خاکسار کو مورخہ ۲۳؍فروری ۲۰۲۶ء کو بیٹی سے نوازا ہے جسے حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے ازراہ شفقت وقف نو کی بابرکت تحریک میں قبول فرمایا ہے۔ الحمدللہ علیٰ ذالک

نومولود کا نام ’منزہ خلود‘ رکھا گیا ہے جو مکرم عبدالسلام عارف صاحب مرحوم مبلغ سلسلہ کی پوتی، مکرم ہارون احمد بلوچ صاحب سابق صدر جماعت احمدیہ صادق پور ضلع عمرکوٹ کی پڑپوتی اور مکرم الیاس احمد صاحب کی نواسی ہے۔

احباب جماعت سے نومولود کی صحت و تندرستی و خادم دین بننے کےليے دعا کی درخواست ہے۔

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button