ہمارے نبی، پیارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم

زیادہ ہنسنا دل کو مُردہ کر دیتا ہے

حضرت ابو ہریرۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ لَاتُكْثِرُوْا الضَّحِكَ، فَإِنَّ كَثْرَةَ الضَّحِكِ تُمِيْتُ الْقَلْبَ۔ یعنی زیادہ نہ ہنسا کرو، کیونکہ زیادہ ہنسنا دل کو مردہ کر دیتا ہے۔ (سنن ابن ماجہ کتاب الزھد باب الحزن والبكاء۔ حدیث نمبر 4193)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button