بچوں کا الفضل

بچوں کے الفضل کا سوالنامہ

1: خلیفہ کے لفظی معنی کیا ہیں؟

1: بادشاہ 2: نائب/ جانشین

3: امام 4: وزیرِ اعظم

2: یومِ خلافت میں یوم کا کیا مطلب ہے؟

1: دن 2: روز

3: پہلے دونوں 4: ان میں سے کوئی نہیں

3: یوم خلافت کس دن منایا جاتا ہے؟

1: 19؍فروری 2: 23؍ مارچ

3: 27؍ مئی 4: 12؍ ربیع الاوّل

4: قرآن کریم میں آیت استخلاف میں خلافت کے لیے کون سا لفظ استعمال ہوا ہے؟

1: خَلِیۡفَۃً 2: خَلٰٓئِفَ

3: لَیَسۡتَخۡلِفَنَّہُمۡ 4: خُلَفَآءَ

5: حضرت مرزا ناصر احمد صاحب ؒکن سے پہلے خلیفہ منتخب ہوئے؟

1: حضرت مرزا طاہر احمدؒ

2: حضرت مرزا مسرور احمد ایدہ اللہ تعالیٰ

3: حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمدؓ

4: حضرت حکیم مولانا نور الدین ؓ

6: آیتِ استخلاف کس سورت میں ہے؟

1: سورۃ البقرۃ 2: سورت محمد

3: سورۃ النور 4: سورۃ القدر

7: امسال یومِ خلافت پر خلافتِ احمدیہ پر کتنے سال مکمل ہو رہے ہیں۔

1: 148 2: 138

3: 128 4: 118

8: خلافت احمدیہ کے انتخاب کے مقام کی ترتیب درست درج کریں؟

(مسجد فضل لندن، مسجد نور، مسجد مبارک، مقامِ ظہورِ قدرتِ ثانیہ قادیان)

1: خلافتِ اولیٰ : …………………………….

2: خلافتِ ثانیہ: …………………………….

3: خلافتِ ثالثہ: …………………………….

4: خلافتِ رابعہ: …………………………….

5: خلافتِ خامسہ: …………………………..

9: حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے نام کے حوالے سے کون سا الہام معروف ہے؟

1: اِنِّيْ مَعَكَ يَا مَسْرُوْرُ

2: اِنِّيْ مَعَكَ وَ مَعَ اَهْلِكَ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button