اللہ میاں کا خط
اللہ میاں کا خط
وَاِسۡمٰعِیۡلَ وَالۡیَسَعَ وَیُوۡنُسَ وَلُوۡطًا ؕ وَکُلًّا فَضَّلۡنَا عَلَی الۡعٰلَمِیۡنَ ۔
وَمِنۡ اٰبَآئِہِمۡ وَذُرِّیّٰتِہِمۡ وَاِخۡوَانِہِمۡ ۚ وَاجۡتَبَیۡنٰہُمۡ وَہَدَیۡنٰہُمۡ اِلٰی صِرَاطٍ مُّسۡتَقِیۡمٍ ۔
(الانعام:87-88)
ترجمہ از تفسیرِ صغیر: اور اسماعیل اور الیسع اور یونس اور لوط کو (بھی ہدایت دی تھی) اور ان سب کو ہم نے تمام جہانوں پر فضیلت دی تھی۔ اور ان کے باپ دادوں اور ان کی اولاد اور ان کے بھائیوں کو (بھی ہم نے ہدایت دی تھی) اور ہم نے انہیں چن لیا تھا اور انہیں سیدھے راستہ کی طرف راہنمائی کی تھی۔
