ذہنی آزمائش
ذہنی آزمائش
اردو سوال
بچو! میں گڈو پھر سےحاضر ہوں، ایک اور دلچسپ کھیل کے ساتھ۔
آئیں!نام، چیز اور جگہ کھیلتے ہیں۔ آج حرف ’’ھ‘‘ سے الفاظ بتائیں۔

محاورہ بوجھیں
یہ اردو زبان کا ایک مشہور محاورہ ہے اور ایسے شخص کے لیے استعمال ہوتا ہے جو بات، قول، وعدے، یا رویے پر قائم نہیں رہتا۔ ذرا سوچ کر محاورہ بوجھیں۔

گذشتہ شمارے کا درست جواب: ہاتھی کے دانت دکھانے کے اور کھانے کے اور
سدوکو
سدوکو میں نو خانوں کا مجموعہ موٹی لکیروں سے واضح کیا گیا ہے۔
اور ہرخانے میں بھی نو خانے ہیں۔
اِن خانوں میں 1تا9 نمبر اِس طرح لکھیں کہ اوپر سے نیچے، دائیں سے بائیں اُس سطر اور بڑے خانےمیں دوبارہ وہ عدد نہ آئے۔

بوجھو تو جانیں

