کوئز الفضل انٹرنیشنل

خصوصی کوئز الفضل انٹرنیشنل (نمبر7، 18؍فروری2020ء)

درست جوابات بتانے والے چند افراد کے اسماء الفضل انٹرنیشنل کے شمارہ 03؍مارچ 2020ء میں شائع کیے جائیں گے۔ان شاء اللہ)

نوٹ: یہ سوالات الفضل انٹرنیشنل کے شمارہ 18؍ فروری 2020ء سے اخذ کیے گئے ہیں۔ شکریہ

خوش خبری: اب آپ کوئز الفضل انٹرنیشنل آن لائن بھی حل کر سکتے ہیں۔ اس کے لیے ویب سائٹ alfazl.com کے صفحہ اول پر موجود ُکوئز’ کا بٹن دباکر جوابات سے دفتر الفضل انٹرنیشنل کو مطلع فرمایئے

………………………………………………………………………………

جوابات کوئز الفضل انٹرنیشنل نمبر5، 4؍فروری 2020ء

1۔غزوۂ ہوازن 2۔ سورۃ الحجرات 3۔ رعب 4۔ والدین 5۔ 50

درج ذیل افراد کی جانب سے بروقت درست جوابات موصول ہوئے:

مظہر الحق (پاکستان)،ھبتہ الکلیم (اوفا، رشیا)، سعادت احمد (ماربرگ، جرمنی)، سعدیہ احمد (جرمنی)، شاہدہ نسرین (ناروے)، نجم السحر(برمنگھم نارتھ برطانیہ)، عائشہ زاہد (برمنگھم نارتھ برطانیہ)، جی ایم سرا (جرمنی)، مبارکہ خالق (بیلجیم)، امتہ القیوم انجم (کیلگر ی کینیڈا)، امتہ الرشید شیخ (کنگسٹن برطانیہ)، نادیہ خالق (پاکستان)، امتہ القدیر، صبیحہ کنول (کیلگری کینیڈا)، محمد ارشد لقمان (کینیڈا)، شاہینہ شائق (لندن)، رؤوف احمد(جرمنی)، شمشاد اختر(جرمنی)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button