اللہ میاں کا خط
اللہ میاں کا خط
فَتَعٰلَی اللّٰہُ الۡمَلِکُ الۡحَقُّ ۚ وَلَا تَعۡجَلۡ بِالۡقُرۡاٰنِ مِنۡ قَبۡلِ اَنۡ یُّقۡضٰۤی اِلَیۡکَ وَحۡیُہٗ ۫ وَقُلۡ رَّبِّ زِدۡنِیۡ عِلۡمًا
(طٰہٰ:115)
ترجمہ از تفسیرِ صغیر: پس اللہ جو بادشاہ ہے، بڑی شان والا ہے اور ہمیشہ قائم رہنے والا ہے اور تُو قرآن (کی وحی) اُترنے سے پہلے اِس کے بارے میں جلدی سے کام نہ لے اور (مجملاً یہ) کہتا رہ کہ اے میرے رب! میرے علم کو بڑھا۔
