متفرق مضامین
دُعا میں رقّت حاصل کرنے کی دعا
حضرت عبداللہ بن عمرؓ اپنے والے حضرت عمر بن الخطابؓ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہؐ یہ دعا کیا کرتے تھے:
اَللّٰہُمَّ ارْزُقْنِیْ عَیْنَیْنِ ھَطَّالَتَیْنِ، تَشْفِیَانِ الْقَلْبَ بِذُرُوْفِ الدُّمُوْعِ مِنْ خَشْیَتِکَ،
قَبْلَ اَنْ تَکُوْنَ الدُّمُوْعُ دَمًا، وَالْاَضْرَاسُ جَمْرًا۔
(کتاب الدعاء جلد ۳ صفحہ ۱۴۸۰ لطبرانی ۳۶۰ھ)
ترجمہ: اے اللہ! مجھے برسنے والی آنکھیں عطا کردے جو تیری خشیت میں آنسوؤں کے بہنے سے دل کو ٹھنڈا کر دیں پہلے اس سے کہ آنسو خون بن جائیں اور پتھر انگارے بن جائیں۔ (یعنی روزِ جزا سزا سے پہلے)