وقفِ نو کارنر
چھ تا ساڑھے چھ سال کی عمر کے لیے
والدین اپنے بچوں کو:
٭… اگر قاعدہ یسرنا القرآن ختم نہیں کیا تو جلد مکمل کروائیں اور ناظرہ قرآن کریم شروع کروائیں اورسورۃ العصریادکروائیں
٭… نماز سادہ یاد کرنا شروع کریں
٭… ترانۂ اطفال کے آخری چھ اشعار یادکروائیں
٭… حضرت مسیح موعودؑ کے والد ماجدکا نام حضرت مرزا غلام مرتضیٰ اور والدہ ماجدہ کا نام حضرت چراغ بی بی تھا۔ آپؑ ہندوستان میں صوبہ پنجاب کے گاؤں قادیان میں پیدا ہوئے۔
٭… بچے کواپنے گھر کا پتہ یاد کروائیں