13تاساڑھے 13 سال کی عمر کے واقفینِ نو اور واقفاتِ نو:
13تاساڑھے 13 سال کی عمر کے واقفینِ نو اور واقفاتِ نو:
٭… باترجمہ پڑھیں:پہلا اور دوسرا پارہ۔
٭… حفظ کریں:
سورۃ الرعد آیات 9 تا 14
اور سورۃ النحل آیات 67 تا 71
٭… باترجمہ حفظ کریں:
سورۃ اللّھب اور سورۃ القریش
٭… دعائیں یاد کریں:
سجدہ ٔتلاوت اور محبت الہٰی کے حصول کی دعا
٭… نظم یاد کریں:
وہ پیشوا ہمارا … (درثمین ، دس اشعار)،
محمدؐ پر ہماری جاں فدا ہے… (کلامِ محمود، نصف اوّل)،
یا عین فیض اللّٰہ… (قصیدہ، پہلے دس اشعار)
٭…صفاتِ باری تعالیٰ مع ترجمہ یاد کریں:
الْخَالِقُ:پیدا کرنے والا۔ البَارِئُ:بنانےوالا۔ المُصَوِّرُ:صورت دینے والا۔ القَھَّارُ:بہت دباؤ والا۔ الوَھَّابُ:بہت دینے والا۔ الفَتَّاحُ:کھولنے والا۔ القَابِضُ:تنگ کرنے والا۔ البَاسِطُ:کشادہ کرنے والا۔ الخَافِضُ:پست کرنے والا۔ الرَّافِعُ:بلندی دینے والا۔
٭… آداب اپنائیں:
والدین کے حقوق اور آداب
٭… سیرت کا مطالعہ کریں:
سیرت خاتم النبیینﷺ از حضرت مرزا بشیر احمد صاحبؓ(پہلے100صفحات)، سیرت حضرت مسیح موعودؑ از حضرت مصلح موعودؓ۔