ارشادِ نبوی
-

افضل ایام میں سے جمعہ کا دن ہے
حضرت اوس بن اوسؓ کہتے ہیں رسول اللہﷺ نے فرمایا تمہارے افضل ایام میں سے جمعہ کا دن ہے۔ اس…
مزید پڑھیں -

آنحضورﷺ جمعرات کے دن سفر پسند کرتے تھے
حضرت عبد الرحمٰن بن کعب بن مالکؓ نے اپنے باپ (حضرت کعب بن مالک) رضی اللہ عنہ سے روایت کی…
مزید پڑھیں -

آخری زمانے میں ناجی فرقہ کی پہچان
حضرت عبد اللہ بن عمروؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میری امت…
مزید پڑھیں -

پڑوسی سے حسن سلوک کی تاکید
حضرت ابو ہریرہؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص اللہ تعالیٰ…
مزید پڑھیں -

شہید کا بلند مقام
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: شہید کے…
مزید پڑھیں -

والدین سے حسنِ سلوک اور صلہ رحمی
حضرت انس بن مالکؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:جس شخص کی خواہش ہو کہ عمر لمبی…
مزید پڑھیں -

رات کے تیسرے حصہ میں دعا کرنے کی فضیلت
حضرت ابو ہریرہؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہمارا ربّ ہر رات قریبی…
مزید پڑھیں -

جھوٹ بولنا سب سے بڑے گناہوں میں سے ہے
حضرت عبدالرحمٰن بن ابی بکرہ ؓاپنے والدسے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :کیا میں…
مزید پڑھیں -

نبی کریمﷺ کا صحابہؓ کو وعظ کرنا
حضرت ابن مسعودؓ روایت کرتے ہیں کہ نبیﷺ چونکہ ہمارے اُکتا جانےکو ناپسند کرتےتھے، اس لیے آپؐ ہمارا خیال رکھ…
مزید پڑھیں -

غلاموں کو آزاد کرنے کی فضیلت
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے بھی…
مزید پڑھیں








