متفرق شعراء
-

دیے لہو کے جلاتے چلے گئے عشّاق
وفا کے پتلے تھے معصوم اور عدو چالاکدیے لہو کے جلاتے چلے گئے عشّاق خوشی بھی چند دنوں کی ہے…
مزید پڑھیں -

وہ میرا آقا وہ میرا مرشد
وہ ایک چہرہ جو دلنشیں ہےوہ میرا محسن ہے اور حسیں ہے یہ ساری دنیا کے رہبروں میںجو میرا رہبر…
مزید پڑھیں -

تمہارا بخت جیت ہے
براہِ حق ستم کشو اے نغمہِ وفا زنو اے رہبرانِ راستی اے داعیانِ آشتی حقیر تم بنظرِ پست نگاہِ رب…
مزید پڑھیں -

لئیق احمد چیمہ صاحب کی شہادت پر
ہر سو ہے آج شہر میں چرچا حنیف کادیکھو حسد کی آگ میں جلنا حریف کا دیکھی لئیق کی یہ…
مزید پڑھیں -

نمازِ عقیدت میں مارے گئے ہیں
نمازِ عقیدت میں مارے گئے ہیںوہ جرمِ محبت میں مارے گئے ہیں وہ معصوم کلمہ سجا کے جبیں پرتمہاری شریعت…
مزید پڑھیں -

اُس کی ہر اک بات پر آمین کر
اہتمامِ باعثِ تسکین کرزندگی کو اور بھی غمگین کر وہ بھی آئے گا نمائش دیکھنےاپنے زخموں کی ذرا تزئین کر…
مزید پڑھیں -

خدایا یہ سب دُور کر دے بلائیں
جہاں چل رہی ہوں مخالف ہوائیںوہاں ہم وفاؤں کے نغمے سنائیں ہوئیں زہر آلود اتنی فضائیںکہ اب سانس لینے سے…
مزید پڑھیں -

مساجد
آوازِ اذاں ’نعرۂ تکبیر‘ مساجدسب خانۂ کعبہ کی ہیں تصویر مساجد اللہ کے گھر اُس کی بڑائی کا نشاں ہیںکرتی…
مزید پڑھیں -

نذرِ غالب
(غالب کی زمین میں) کس نے بدلا نقشِ کُہنہ دہر کی تصویر کایہ مکافاتِ عمل ہے یا لکھا تقدیر کا!…
مزید پڑھیں -

مرے دل میں اچانک یہ خلِش کیا!
مرے دل میں اچانک یہ خلِش کیا!کوئی کرنے لگا ہے سرزنش کیا؟ ہزاروں نفرتیں دل میں بسی ہیںبنے پھرتے ہو…
مزید پڑھیں







