ارشادِ نبوی

ارشاد نبوی ﷺ

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے زکوٰۃ الفطر (یعنی رمضان کا فطرانہ) کے بارے میں حکم دیا کہ اسے نماز عید پر جانے سے قبل ادا کیا جائے۔

(بخاری کتاب الزکوٰۃ باب فرض صدقۃ الفطر حدیث نمبر 1407)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں
Close
Back to top button