ارشادِ نبوی

اہل و عیال سے حسن سلوک

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ’’تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو اپنے اہل و عیال کے لیے بہتر ہو ، اور میں اپنے اہل و عیال کے لیے تم میں سب سے بہتر ہوں۔‘‘

(ابن ماجہ ،کتاب النکاح، باب حُسْنِ مُعَاشَرَةِ النِّسَاءِ،حدیث نمبر:۱۹۷۷)

مزید پڑھیں: آنحضورﷺ کے لیے رحمت کی دعا

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button