اطلاعات و اعلانات
نمائندگان الفضل انٹر نیشنل کا تقرّر
حضرت امیر المومنین خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے ازراہِ شفقت درج ذیل تفصیل کے مطابق ’نمائندگان الفضل انٹرنیشنل‘ کی منظوری عطا فرمائی ہے۔ اللہ تعالیٰ ان تمام احباب کے لیے یہ اعزاز مبارک فرمائے۔ براہ کرم متعلقہ ممالک میں ہونے والی جماعتی کاوشوں کی رپورٹس اپنے نمائندگان کے توسّط سے الفضل انٹرنیشنل میں طباعت کے لیے ارسال فرمائیں۔
نیز تمام نمائندگان جلد از جلد دفتر الفضل انٹرنیشنل سے رابطہ فرما لیں۔جزاکم اللہ تعالیٰ خیرا
(مدیر)