ارشادِ نبوی

ارشاد ِنبوی صلی اللہ علیہ وسلم

حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ

آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم نے شعبان کے آخری دن خطاب کرتے ہوئے فرمایا:

اے لوگو! تم پر ایک بہت عظیم مہینہ سایہ فگن ہونے والا ہے۔ یہ مبارک مہینہ ہے اس مہینہ میں وہ رات آتی ہے جو ہزار راتوں سے بہتر ہے۔

(مشکوٰۃ کتاب الصوم)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں
Close
Back to top button