ارشادِ نبوی
ارشادِ نبویﷺ
حضرت تمیم داریؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: دین سراسر خیر خواہی اور خلوص کا نام ہے۔ ہم نے عرض کیا۔کس کی خیر خواہی؟ آپﷺ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کی اور اس کی کتاب اور اس کے رسول کی اور مسلمانوں کے ائمہ اور عام مسلمانوں کی خیرخواہی اور ان سے خلوص کا تعلق رکھنا۔
(مسلم کتاب الایمان باب بیان انہ لا یدخل الجنۃ الا المؤمنون)