ارشادِ نبوی

درود بھیجنے والا میرے سب سے قریب ہوگا

حضر ت عبداللہ بن مسعود ؓسے روایت ہے کہ رسو ل اللہ ﷺ نے فرمایا :قیامت کے دن لوگوں میں سے سب سے زیادہ میرے نزدیک وہ شخص ہو گا جو ان میں سے مجھ پر سب سے زیادہ درود بھیجنے والا ہوگا۔

(ترمذی کتاب الصلاۃ باب ماجاء فی فضل الصلاۃ علی النبیؐ)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button