ارشادِ نبوی

لوگوں کے فہم و اِدراک کے مطابق ان سے بات کیا کرو

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لوگوں کے فہم و اِدراک کے مطابق ان سے بات کیا کرو۔

(کنز العمال جلد ۱۰ کتاب العلم من قسم الاقوال صفحہ ۱۰۵ حدیث ۲۹۴۶۸ مطبوعہ دار الکتب العلمیۃ بیروت ۲۰۰۴ء)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں
Close
Back to top button