متفرق

گذشتہ شمارے سے دعا اور حدیث یاد کرنے والے اور ذہنی آزمائش کے صحیح جوابات بھجوانے والے بچوں میں سے بعض کے نام

قادیان سے ساریہ وسیم۔ کینیڈا سے راحمہ علیم صدیقی، راحین مہر صدیقی، دانیہ شفیق۔ جرمنی سے عطاء الحئی راشد، جویریہ نعیم، فریحہ نعیم،فوزان نعیم۔ ملائیشیا سے دردانہ ظفر، سجیل احمد، ہانیہ شمائلہ، امۃ الوکیل، عنایہ نذیر، رامسہ نور، علیشہ نور، فرحان احمد، ہالہ کنول قیصر۔ نائیجر سے رامس اطہر۔ ہالینڈ سے شاہ عظیم احمد، حسنات احمد وسیم، حریم احمد۔ تنزانیہ سے نابغہ صباحت، جری اللہ میمن، سلمانہ کنول، ہبۃ الحئی سوسن، شایان، بریرہ خرم۔ یو کے سے نور بلوچ۔ امریکہ سے صوفیہ باجوہ۔ ان کے علاوہ اعجاز علی رندھاوا، اقراء، طاہرہ بشریٰ، علی حیات وہرہ، امۃ الشافی طارق، آمنہ عمیر، آنسہ عمیر، طیبہ عمیر، اسد عمیر، دانیہ شفیق، عقیل احمد بھٹی، رائد احمد، کرشن مورانی، فراز مورانی، عالیہ طاہر، عفان احمد منگلا، جری اللہ میمن، کائنات، ناصرہ اعجاز، طلحہ اکرم، عابدہ نسیم اکرم، رابعہ اکرم، تمثیلہ احمد، محمد عتیق عادل، مفلح محمود، سارہ احمد چودھری، غلام احمد قادر، طوبیٰ، محمد قاسم ملک، آفتاب احمد، فیض احمد، لبیقہ پرویز، عطاء الوحید طاہر، تنزیلہ، صلاح الدین، بصیر احمد مورانی، اثمارہ افضل اور ماہ نور صباحت شامل ہیں۔

بچوں کے الفضل میں آنے والی روزمرہ دعا، چہل حدیث یا الفضل کے کوئز حل کر کے اپنا نام اور شہر ہمیں بذریعہ ای میل [email protected] یا بذریعہ واٹس ایپ؍ٹیلی گرام +447566234466 پر ارسال کیجیے۔

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button