دعائے مستجاب
عذاب قبر اور دیگر فتنوں سے بچنے کی دعا
اَللّٰھُمَّ اِنِّی اَعُوْذُبِکَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَ اَعُوْذُبِکَ مِنْ فِتْنَۃِ الْمَسِیْحِ الدَّجَّالِ
وَ اَعُوْذُبِکَ مِنْ فِتْنَۃِ الْمَحْیَا وَ الْمَمَاتِ اَللّٰھُمَّ اِنِّی اَعُوْذُبِکَ مِنَ الْمَاْثَمِ وَالْمَغْرَمِ
(بخاری کتاب صفۃ الصلاۃ باب دعاء قبل السلام)
ترجمہ: اے اللہ! میں عذاب قبر سے تیری پناہ میں آتا ہوں۔ اور مسیح دجال کے فتنہ سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔ اور زندگی اور موت کے فتنہ سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔ اے اللہ! میں گناہ سے اور قرض کے بوجھ سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔