ارشادِ نبوی

اپنے بھائی کے لیے وہی پسند کرو جو اپنے لیے پسند کرتے ہو

حضرت انسؓ روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا:

تم میں سے کوئی مومن نہیں ہوتا جب تک کہ وہ اپنےبھائی کے لیے وہ بات پسند نہ کرے جو اپنے لیے پسند کرتا ہے۔

(صحیح بخاری، کتاب الایمان، بَابُ مِنَ الْإِيمَانِ أَنْ يُحِبَّ لأَخِيهِ مَا يُحِبُّ لِنَفْسِهِ)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں
Close
Back to top button