ارشادِ نبوی

نکاح کو آسان کرو

حضرت عمر بن خطابؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: خَيْرُ النِّكَاحِ أَيْسَرُهُ یعنی بہترین نکاح وہ ہے جو آسان ہو۔

(ابو داؤد، کتاب النکاح، باب فِيمَنْ تَزَوَّجَ وَلَمْ يُسَمِّ صَدَاقًا حَتَّى مَاتَ)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں
Close
Back to top button