ادب آداب

کر نہ کر

٭…تُو سال میں کم از کم دو پودے لگا

٭…تُو پودوں کی حفاظت کر

٭…تُو پودوںکو روزانہ پانی دے

٭…تُو پھول اور پھل دار پودے لگا

٭…تُو پھول اور پھل بلا وجہ نہ توڑ

٭…تُو پودوں کے بارہ میں آگاہی حاصل کر

٭…تُو خشک پتوں، سبزیو ںاور پھلوں کی ویسٹ (waste) کی کھاد بنانا سیکھ

٭…تُو اِن ڈور (indoor)پودے بھی لگا

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button