دنیائے احمدیت میں آئندہ ہفتہ
دنیائے احمدیت میں آئندہ ہفتہ
| ۲۰؍اپریل | سوئٹزرلینڈ:خدام کا سوشل میڈیا کے نقصانات کے متعلق پروگرام |
| ۲۰و۲۱؍اپریل | بیلجیم:مجلس خدام الاحمدیہ نیشنل تعلیم و تربیت کلاس |
| ۲۰و۲۱؍اپریل | ہالینڈ:لجنہ اماءاللہ نصرت جہاں ٹورنامنٹ |
| ۲۵؍اپریل | سوئٹزرلینڈ:نیشنل پیس سمپوزیم |
دیگر ممالک کے نمائندگان یا متعلقہ افراد اپنے سالانہ کیلنڈرز دفتر الفضل کو ارسال فرماویںتاکہ زیادہ سے زیادہ پروگرامز کی بابت معلومات شائع کی جاسکیں۔ جزاکم اللہ
