ادب آداب
کر نہ کر
٭…تُو اپنے ماحول کو صاف رکھ
٭…تُو ہر نماز سے قبل وضو کر
٭…تُو سکول میں صفائی کاخیال رکھ
٭…تُو وقارِ عمل اور مسجد کی صفائی میں حصہ لے
٭…تُو اپنی بدنی صفائی کا خیال رکھ
٭…تُوصاف ستھرے کپڑے پہن
٭…تُو اپنے موزے روزانہ بدل
٭…تُو کسی خوشبو کا استعمال کر
٭…تُو روزانہ کم از کم ایک بار غسل کر
٭…تُو کم از کم بیس سیکنڈزتک ہاتھ دھو
٭…تُو طہارت کے بعد صابن یا ہینڈ واش سے ہاتھ دھو
٭…تُو ہر روز کم از کم دو بار دانت صاف کر اور ہر کھانے کے بعد کُلّی کر
٭…تُو اپنے جوتے خود صاف کرنے اور پالش کرنے کی عادت ڈال
٭٭٭