اطلاعات و اعلانات
اختتامی خطابات حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز برموقع اجتماعات وقفِ نو یوکے ۲۰۲۴ء
امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز مورخہ ۲۵؍مئی ۲۰۲۴ء بروز ہفتہ اجتماع واقفات نو یوکے سے اور مورخہ ۲۶؍مئی ۲۰۲۴ء بروز اتوار اجتماع واقفین نو یوکےسے اختتامی خطاب فرمائیں گے۔ یہ خطابات ان شاء اللہ العزیز ایم ٹی اے کے مواصلاتی رابطوں کے ذریعے براہِ راست(لائیو) پوری دنیا میں ان اوقات پر نشر کیے جائیں گے:
جی ایم ٹی: ۴:۱۵ بجے بعد دو پہر برطانیہ: ۵:۱۵ بجے بعد دو پہر پاکستانی وقت: ۹:۱۵بجے رات
احبابِ جماعت حضورِانور ایدہ اللہ تعالیٰ کے بصیرت افروز خطابات سے بھر پور استفادہ فرمائیں۔
(ادارہ الفضل انٹرنیشنل)