ارشادِ نبوی

حیا ایمان کی ایک شاخ ہے

حضرت ابو ہریرہؓ روایت کرتے ہیںکہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا:ایمان کی ساٹھ سے کچھ اوپر شاخیں ہیں اور حیا بھی ایمان کی ایک شاخ ہے۔

(صحیح البخاری کتاب الایمان باب امور الایمان)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button