ارشادِ نبوی

اعمال تو نیتوں پر ہی ہیں

حضرت عمربن خطابؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریمﷺ نے فرمایا:اعمال تو نیتوں ہی پر ہیں اور یہ کہ ہرانسان کے لیے وہی کچھ ہے جس کی اس نے نیت کی۔ پس جس نے دنیا کے پانے یا کسی عورت سے نکاح کرنے کی خاطر ہجرت کی،اس کی ہجرت اُسی امر کے لیے ہوگی جس کی خاطر اس نے ہجرت کی۔

(بخاری كِتَابُ بَدْءِ الْوَحْيِ بَابُ كَيْفَ كَانَ بَدْءُ الْوَحْيِ إِلَى رَسُولِ اللّٰهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں
Close
Back to top button