کندھے سے کندھا ملا کر باجماعت نماز پڑھنے کے متعلق حضورِانور کا ایک تازہ ارشاد

(ادارہ الفضل انٹرنیشنل)

امیرالمومنین حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے خطبہ جمعہ فرمودہ ۲۱؍جون ۲۰۲۴ء میں خطبہ ثانیہ کے بعد مسجد میں باجماعت نماز ادا کرنے کے متعلق فرمایا: 

مجھے کسی نے بتایا ہے کہ جب آپ صفوں میں کھڑے ہوتے ہیں تو کندھے سے کندھا نہیں ملایا ہوتا۔ اب جو کووڈ کا دور تھا وہ گزر گیا۔ صف بناتے ہوئے کندھے سے کندھا ملا کے کھڑا ہونا چاہیے۔

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button